🌺 سکون 🌺
زندگی میں خواہشات کا پیدا ہونا ایک فطری عمل ہے مگر کامیاب جانتے ہو کون ہے جو ان خواہشات کو اپنے ذہن میں سوار نہ کرے کیونکہ جب خواہشات کو آپ زیادہ اہمیت نہیں دو گے تو ان کے پوری نہ ہونے پر آپ کو تکلیف نہیں ہو گی جب آپ تکلیف محسوس نہیں کرتے تو آپ پُر سکون رہیں گے اور سکون اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اور تب پھر اللہ کی رضا میں انسان راضی ہونا سیکھ جاتا ہے۔
میرے پاس کامیابی کی کوئی تعریف نہیں ہے، اور مجھے ا کی تلاش میں زیادہ پرواہ نہیں ہے، لیکن اگر اس کے لیے کوئی تعریف طے کرنی ہو، تو میں سمجھتا ہوں کہ کامیابی اندرونی سکون ہے، مصروف رات کے بعد اطمینان سے سونا، یقین کہ تم نے وہ سب کچھ کیا ہے جو تم کر سکتے ہو۔"
🖤🌼
➖ ڈینزیل واشنگٹن
Well said👏👏
ReplyDelete