تکبیر تشریق:
بقر عید کے ایام میں تکبیر مشروع ہے یعنی ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھیں ۔
اَللهُ أكبَرُاَللهُ اَكبَرُ لَآ اِلٰہَ اِ لَّا اللہُ وَاللہُ اَکبَرُ وَ ِلِلّٰہِ الحَمدُ۔
مرد زور سے پڑھیں ،عورتیں آہستہ سے پڑھیں نویں تاریخ کی فجر کی نماز سے لے کر تیرھویں تاریخ کی عصر تک یہ تکبیر ہر فرض نماز کے بعد پڑھی جاۓ سلام پھیر کر فوراً پڑھیں۔
No comments:
Post a Comment