شب قدر کی دعا
حضرت عائشہؓ نے حضور ﷺ سے پوچھا کہ یارسول اللہ ﷺ اگر مجھے شب قدر کا پتہ چل جاۓ تو کیا دعا مانگوں؟ حضور نے ارشاد فرمایا !
اَللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ
ترجمہ:
اے اللہ! بلاشبہ تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، لہذا تو مجھے معاف فرمادے۔
No comments:
Post a Comment